سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
وعدہ
(
وَعْدَہ
)
{ وَع + دَہ }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
مترادفات
مرکبات
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی : وَعْدے [وَع + دے]
جمع : وَعْدے [وَع + دے]
جمع غیر ندائی : وَعْدوں [وَع + دوں (و مجہول)]
١ - اقرار، قول و قرار، عہد و پیمان، بچن، قرارداد، قرارمدار، پرتگیا۔
تیرے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جائے اگر اعتبار ہوتا (غالب)
٢ - اقرارنامہ، قبولیت۔
٣ - مرنے کا دن، موت، وقت، کال۔
عہد
(عربی)
معاہدہ
(عربی)
وچن
وعدہ خلاف
وعدہ فراموش
وعدہ کرنا
وعدہ لینا
وعدہ وعید
(عربی)
وعدہ آنا
وعدہ برابر ہونا
وعدہ پورا ہونا
وعدہ ٹالنا
وعدہ ٹکنا
وعدہ خلافی
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر