بیت[1]

( بَیت[1] )
{ بَیت (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


بیت  بَیت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : بُیُوت [بُیُوت]
١ - گھر، مکان۔
"تم نے اس پیغام کو سنا ہے جو امن علم کے ایک محافظ اکبر نے بیت خلیل کے سامنے دنیا کو منایا تھا۔"      ( ١٩١٣ء، مضامین ابولکلام، ١١٢ )
  • abode
  • house
  • temple
  • edifice