عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٢٣ء کو "انشائے بہار بے خزاں" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)
(فارسی)