سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
واقعہ
(
واقِعَہ
)
{ وا + قِعَہ }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
مترادفات
مرکبات
انگریزی ترجمہ
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی : واقِعے [وا + قِعے]
جمع : واقِعے [وا قِعے]
جمع استثنائی : واقِعات [وا + قِعات]
١ - حادثہ، سانحہ، وقوعہ، واردات۔
٢ - روداد، سرگزشت، بینی، ماجرا، خبر، سماچار۔
٣ - لڑائی، جنگ، کارزار۔
٤ - موت، کال، انتقال، وفات۔
٥ - سختی، وقت قیامت، حشر، آفت۔
حادثہ
(عربی)
سانحہ
(عربی)
شے
(عربی)
وقوعہ
(عربی)
وارْدات
واقعہ نویس
واقعہ ہونا
event
occurrence
incident; news
intelligence; accident; misfortune; calamity; battle
encounter
conflict; casualty; death; a dream
vision
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر