وضو

( وُضُو )
{ وُضُو }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - لغوی معنی روشن رو ہونا، اصطلاحی نماز کے واسطے ہاتھ منہ پاؤں وغیرہ بطریق شریعت دھونا، طہارت نماز، پنج اشنائی۔
 وقت وضو جو دھوتا ہے ہاتھوں کو بار بار زاہد خدا کے پیچھے پڑا ہاتھ دھو کے ہے (مولف)
  • sacred ablution performed before prayer
  • and which consists in washing
  • first the hands
  • then the mouth inside
  • then throwing water on the forehead
  • washing the whole face
  • the arms
  • and lastly the feet