"مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ اور سعودی عرب کے مذکور میں تاریخی دستاویزات سے استفادہ کیا۔"
( ١٩٨٨ء، ایک قاری کی سرگزشت، ٩٤ )
٢ - ظہور پذیر، واقع، عیاں، نمایاں۔
"اس لیے قیاس کہتا ہے کہ درمیان میں مذکور ہونے والا واقعہ یعنی حضرت الیاس کا رفع ابی اسماء بھی اس نالہ کے پاس جو یرون کے پاس سامنے کی طرف ہے جاچھپ۔"
( ١٩٨٨ء، انبیائے قرآن، ١٠٥ )
٣ - [ مجازا ] پتہ، نام، نشان۔
اوس قصر میں رسائی کا دستور ہی نہیں گرد و غبار کا کہیں مذکور ہی نہیں
( ١٨٧٠ء، شرف (آغا حجرہ)، دیوان ٣٣١ )