وصیت

( وَصیَّت )
{ وَصیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : وَصِیَّتیں [وَصیْ + یَتں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : وَصِیَّتوں [وَصیْ + یَتوں (ی مجہول)]
١ - سفر کو جانے والے یا قریب الموت شخص کا نصیحت کرنا کہ میرے بعد ایسا ہونا چاہیے یعنی مرتے وقت یا سفر کو جاتے وقت کچھ سمجھانا، اخیر نصیحت کرنا۔
  • ہدایَت
  • تَلْقِیْن