نقاب

( نِقاب )
{ نِقاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : نِقابوں [نِقا + بوں (و مجہول)]
١ - وہ پردہ جو منہ پر ڈالتے ہیں، گھونگھٹ، روئے بند، برقع، چہرہ پوش، وہ جالی جو عورتیں منہ پر ڈالتی ہیں۔
 میرے اس کے حجاب کس دن تھا درمیاں میں نقاب کس دن تھا (مصحفی)
  • a veil
  • hood
  • or covering (for the face)