اسم نکرہ ( واحد )
١ - بھلا، اچھا، خوب، عمدہ، تحفہ، نفیس۔
٢ - سعید، سعادت مند، مسعود، سعد۔
٣ - پارسا، بھگت، پرہیزگار، عابد، دین دار، پاک دامن۔
٤ - رحمدل، خدا ترس، دیاوان۔
٥ - خوش خصال، پاکیزہ سیرت۔
٧ - شریف، مہذب، شائستہ، بھلا مانس، خوش چلن، خوش اطوار جیسے نیک