اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - حاجت، احتیاج، آرزو، تمنا جیسے بے نیاز۔
٢ - میل، خواہش، اظہار، محبت
٣ - انکسار، عاجزی، مسکینی، فروتنی جیسے یار کا وہ ناز اپنا یہ نیاز۔
٤ - تحفہ، درویش، تحفۂ درویشاں، پرشاد، تبرک۔
٥ - درود، فاتحہ، مردے کے نام پر کھانا وغیرہ دینا۔
٨ - ملاقات، واقفیت، روشناسی۔
١٠ - شاہ نیاز احمد ولد حکیم شاہ رحمت اللہ بریلوی کا تخلص جنہوں نے 1250ھ میں وفات پائی۔