اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - نیازہ، عاجزی، انکساری۔
٢ - پرستش، نہل، سیوا، خدمت، خدمتگاری، اظہار بندکی وحدنیت۔
٣ - سجدہ، سر پر، زمین نہاون
٤ - اہل اسلام کی مخصوص پنجگانہ عبادت، نیز وہ نفل جو کسی کے ایجاب یا شکریہ یا خوف کے سبب پڑھے جاتے ہیں۔
کب کسی در کی جبہ سائی کی شیخ صاحب نماز کیا جانیں (داغ)