اکاؤنٹ

( اَکاؤُنْٹ )
{ اَکا + اُنْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


Account  اَکاؤُنْٹ

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٣٥ء کو "دودھ کی قیمت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : اَکاؤُنْٹْس [اَکا + اُنْٹس]
١ - جمع و خرچ کا حساب، بینک وغیرہ میں کھلا ہوا کسی شخص یا اشخاص کا کھاتا۔
"تم اپنے روپے جمع کرنا اور بینک کا اکاؤنٹ دیکھ دیکھ کر خوش ہونا۔"      ( ١٨٣٥ء، دودھ کی قیمت، ١١٣ )
  • account