تاپ

( تاپ )
{ تاپ }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر، مؤنث - واحد )
١ - حرارت، بخار، گرمی، تپش۔
"مہینہ بھر سے تاپ آ رہا ہے"۔      ( ١٩٢٢ء گوشہ عافیت، ١، ٩٥ )