دینی

( دِینی )
{ دی + نی }
( عربی )

تفصیلات


دِین  دِینی

عربی زبان سے مشتق اسم 'دین' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ملتا ہے۔ تحریراً ١٥٨٢ء سے "کلمۃ الحائق" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( واحد )
١ - دین سے منسوب، مذہبی، مذہب یا اس سے متعلق۔
"کپتان حبیب الرحمن کا گھرانا دینی تھا۔"      ( ١٩٨١ء، آسماں کیسے کیسے، ٢٤٩ )
  • Religious
  • spiritual