ملی

( مِلّی )
{ مِل + لی }
( عربی )

تفصیلات


ملل  مِلّت  مِلّی

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استمعال ہوتا ہے۔ ١٩١٣ء کو "مضامین ابوالکلام" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( واحد )
١ - ملت سے منسوب یا متعلق، قومی، (مجازاً) اسلامی۔
"انگریز کے برصغیر پر تسلط کے بعد تحریک آزادی انقلاب اور ملی آزادی کے بیج بھی بوئے گئے۔"      ( ١٩٩٨ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، ٢٠ )
  • national