مالوف

( مالُوف )
{ ما + لُوف }
( عربی )

تفصیلات


الف  مالُوف

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
جنسِ مخالف   : مالُوفَہ [ما + لُو + فَہ]
١ - مانوس، یلا ملا۔
"اپنے مالوف و متروک دیار کانپور جانے کی انہیں کبھی خواہش نہیں ہوئی۔"      ( ١٩٨٩ء، آب گم، ٢٣٨ )