١ - [ عروض ] ایک بحر کا نام جس کے رکن سباعی میں اول و آخر و تد مجموع کے ایک ایک سبب کھینچا ہوا ہے، اس کا وزن ہے فاعلاتن فاعلن، فاعلاتن فاعلن (دوبار)۔
"ایسی بحریں جو عروض قدیم میں دو مختلف ارکان کی تکرار سے بنتی ہیں جیسے طویل، مدید . وغیرہ بحر کہلانے کی مستحق نہیں۔"
( ١٩٦١ء، مقالات محمود شیرانی، ٢٧٣:٨ )