١ - تھوڑی دیر، دم بھر، لحظہ بھر (بیشتر 'ایک' کے بعد اور 'میں' سے پہلے)
ایک آن اس زمانے میں یہ دل نہ وا ہوا کیا جانیے کہ میر زمانے کو کیا ہوا لیکن یہ بے خبر تیرا سودائے خام ہے آئی اجل تو آن میں قصہ تمام ہے
( ١٨١٠ء، کلیات، میر، ٣١٧ )( ١٩٢٩ء، مطلح انوار، ٥٩ )