اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
١ - بیلا، ویلا، زمانہ، عصر، ہنگام، ایام۔
٣ - فرصت، مہلت، موقع، داؤ، گھات جیسے وقت کا رونا بے وقت کی ہنسی سے اچھا۔
٥ - عمر، زندگی، آپو، حیات۔
٦ - دار، باری، دفعہ، نوبت، بار۔
٩ - (مجازًا) موت کا وقت، وقت مرگ، موت۔
١٠ - کھڑی، ساعت، دم۔
مہرباں ہو کے بلالو مجھے چاہو جس وقت میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں (غالب)
١١ - برا وقت، مصیبت، جیسے وقت تو پیغمبروں پر بھی پڑتا ہے۔