وقفہ

( وَقْفَہ )
{ وَق + فَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : وَقْفے [وَق + فے]
جمع   : وَقْفے [وَق + فے]
جمع غیر ندائی   : وَقْفوں [وَق + فوں (و مجہول)]
١ - ٹھہراؤ، رہاؤ، سکون، قیام۔
٢ - تھوڑی سی ڈھیل، مہلت، توقف، دیر، تاخیر، تامل، مزاحمت، التوا۔
 یہاں دم کے جانے میں وقفہ نہیں ہے تم آؤ گے اے مہرباں آتے آتے (ظہیر)
٣ - مہلت، فرصت، چھٹی۔
 زیست اک ماندگی کا وقفہ ہے یعنی آگے چلیں گے دم لے کر (میر)
  • a stopping;  retarding;  choking;  a stop
  • pause;  a halt;  delay;  respite
  • reprieve;  vacancy;  an interval
  • interlude;  an adjournment