سالار

( سالار )
{ سا + لار }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٣٠ء سے "نورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : سالاروں [سا + لا + روں (و مجہول)]
١ - کسی جماعت یا گروہ کا سربراہ، سردار، افسر اعلٰی۔
 سپاہی بھی تھا اور سالار بھی خود ہی سر بھی وہی خود ہی سردار بھی      ( ١٩٨٥ء، خواب در خواب، ١٥٩ )
  • chieftain
  • prince
  • chief
  • head
  • leader
  • captain
  • commander
  • general