سالانہ

( سالانَہ )
{ سا + لا + نہ }
( فارسی )

تفصیلات

سال  سالانَہ

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'سال' کے ساتھ 'انہ' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٨٦ء سے "دستور العمل مدرسین دیہاتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( واحد )
١ - ہر سال، سال بسال، سال پیچھے۔
"تمام سرکاری دفاتر اور محکمے اپنے سالانہ میزانیے میں مرحلہ وار پروگرام کے تحت اردو ٹائپ مشینوں کی خرید کے لیے ضروری رقم مختص کرائیں۔"      ( ١٩٨٥ء، مجلس زبان دفتری پنجاب، ٩ )
٢ - وہ وظیفہ یا مشاہرہ یا جاگیر کی آمدنی جو سال تمام پر ملے۔
"سالانہ ایک نقدی عطا ہے جس کا تقرر ایک معین رقم پر ہوتا ہے اور جس کی ادائی اختتام سال پر ایک مرتبہ ہوتی ہے۔"      ( ١٩٣٠ء، احکام متعلق عطیات، ١٨ )
  • Yearly
  • annual;  annually
  • per year