متحارب

( مُتَحارِب )
{ مُتَحا + رِب }
( عربی )

تفصیلات


حرب  مُحارَب  مُتَحارِب

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧١ء کو "تاریخ ایران" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - ایک دوسرے سے لڑنے والا یا والے، باہم جنگ کرنے والا یا والے (فریق، اشخاص، گروہ وغیرہ)
"دیانت دارانہ انویسمنٹ کے بغیر انہوں نے سطحی متحارب فیصلے صادر کرنا شروع کر دیئے اور بدلے میں داد بھی چاہی۔"      ( ١٩٩٨ء، کہوانی مجھے لکھتی ہے، ٢٣٥ )