٣ - وہ نوشتہ جس پر کسی دعوے کے ثابت کرنے کے لیے لوگ اپنی مہریں لگائیں یا دستخط کریں، وہ کاغذ جس پر لوگ کسی بات کی شہادت لکھیں، عرضداشت۔
"کمبل پوش کی" عجائبات فرنگ" فارسی میں بھی لکھا گیا تھا، فارسی میں اس کا عنوان "تاریخ یوسفی" ہے اور اس وقت اس کا محضر بفرد خطی نسخہ ایشیاٹک سوسائٹی آف بنگال (کلکتہ) کے کتب خانے میں محفوظ ہے۔"
( ١٩٩٧ء، صحیفہ، لاہور، جولائی تا ستمبر، ٢٦ )