غالیہ

( غالِیَہ )
{ غا + لِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک مرکب خوشبو جو مشک عنبر کافور وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے، لخلخہ، خوشبو۔