بشر

( بَشَر )
{ بَشَر }
( عربی )

تفصیلات


بشر  بَشَر

اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ عربی سے اردو میں ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٦٠٩ء میں "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - انسان، آدمی۔
'بشر کا کلام ہمیشہ ناقص رہتا ہے۔"      ( ١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ١٦٥:٣ )
  • man
  • human being;  mankind
  • mortals