مبالغہ

( مُبالَغَہ )
{ مُبا + لَغَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حد سے بڑھ کر تعریف یا برائی کرنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، اعتدال سے بڑھی ہوئی بات۔
  • exaggeration;  amplification;  intensity;  excess;  hyperbole