ناپختہ

( ناپُخْتَہ )
{ نا + پُخ + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو پکا نہ ہو، کچا، خام، نارسیدہ: (مجازاً) ناتجربہ کار، اناڑی، نوآموز۔