پند

( پَنْد )
{ پَنْد }
( فارسی )

تفصیلات


پند  پَنْد

فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء، کو "سب رَس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
١ - نصیحت، نیک صلاح۔
 میں نے کہا سنا مجھے خیام کا کلام اس نے کہا کہ پند ہَیں یہ حسبِ حال چند      ( ١٩٣٠ء، مطلع انوار، ١٧٦ )