نصیحت

( نَصِیحَت )
{ نَصی + حَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : نَصِیْحَتیں [نَصی + حَتیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : نَصِیحَتوں [نَصی + حَتوں (و مجہول)]
١ - پند، اپدیش، اچھی صلاح، بھلے کی بات، صلاح نیک، اچھی مت، اچھی رائے۔
٢ - تنبیہ، کوشمالی، عبرت۔
  • advice
  • consel
  • admonition
  • exhortation
  • precept;  reproof
  • reptrimand;  chastisement