سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ہدایت
(
ہِدایَت
)
{ ہِدا + یَت }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
مترادفات
انگریزی ترجمہ
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع : ہِدایَتیں [ہِدا + یَتیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی : ہِدایَتوں [ہِدا + یَتوں (و مجہول)]
١ - رہنمائی، رہبری، راہ دکھانا، سیدھا راستہ، بتانا، راہ راست، رشد، راہ نیک، سیدھی ڈگر۔
"ہدایت اللہ خاں دہلوی کا تخلص جنہوں نے ١٢١٥ھ میں وفات پائی۔"
آغاز
(فارسی)
پند
(فارسی)
نصیحت
(عربی)
رشد
(عربی)
تَلْقِیْن
leading one into the right way (in a literal or religious sense); guidance
direction
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر