ترس

( تَرْس )
{ تَرْس }
( فارسی )

تفصیلات


تَرسِیَدن  تَرْس

فارسی زبان سے اسم مشتق ہے۔ فارسی کے مصدر 'ترسیدن' سے حاصل مصدر اور فعل امر بنتا ہے اردو میں بطور اسم مجرد مستعمل ہے۔ اردو میں میں سب سے پہلے ١٧٧٤ء کو "مثنوی ریاض العارفین" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - ڈر، خوف، دہشت۔
"ترس یا خوف کے غیر معمولی طور پر قوی اور مستقل جوابی عمل اس قسم کے کردار کی ایک مثال ہیں۔"      ( ١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں۔ ١٢١ )
  • compassion
  • mercy
  • pity;  fear
  • terror
  • alarm