بھولا

( بھولا )
{ بھو (وائے مجہول) + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سادہ لوح، سیدھا سادہ، فطری، جو چھل کپٹ نہ جانتا ہو۔
  • Natural
  • simple
  • artless
  • undesigning
  • guileless
  • harmless
  • innocent
  • simple-minded;  silly
  • stupid;  an epithet of Siva