ٹاؤن

( ٹاؤُن )
{ ٹا + اُون (واؤ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Town  ٹاؤُن

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ملتا ہے۔ ١٩٤٥ء میں "حکیم الامت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : ٹاؤُنْز [ٹا + اُنْز (واؤ مجہول)]
جمع غیر ندائی   : ٹاؤُنوں [ٹا + اوُ + نوں (واؤ مجہول)]
١ - قصبہ، شہر سے چھوٹی اور گاؤں سے بڑی بستی جہاں میونسپلٹی ہو۔
"اسٹیشن اس وقت تک ٹاؤن کا کھلا نہ تھا، وہی پرانا بڑا اسٹیشن تھا۔"      ( ١٩٤٥ء، حکیم الامت، ١٣ )
  • town