عربی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفعیل سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)