پیپر

( پیپَر )
{ پے + پَر }
( انگریزی )

تفصیلات


Paper  پیپَر

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٥ء کو "گلزار بادشاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : پیپَرْز [پے + پَرْز]
جمع غیر ندائی   : پیپَروں [پے + پَروں (و مجہول)]
١ - کاغذ۔
"کاغذ اور گتے کے ان کارخانوں کو - نجی سرمایہ کاروں کے ہاتھ فروخت کر دیا، کرنافلی پیپر۔"      ( ١٩٦٢ء، کارگر، ١، ٥، ٤١:٦ )
٢ - اخبار، گزٹ، پرچہ۔
 ارادہ جدہ و ینبوع پر ہے گولہ باری کا ذرا اب ساتویں فیبروری کا دیکھیے پیپر      ( ١٩٣٥ء، گلزار بادشاہ، ١٥١ )
  • paper