چوڑی

( چُوڑی )
{ چُو + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لاکھ کا نچ پلاسٹک یا سونے چاندی وغیرہ کا خوش نما اور دائرہ نما زیور جسے مشرقی عورتیں اپنی کلائیوں میں پہنتی ہیں اور اسے سہاگ کی علامت سمجھتی ہیں۔