حلف

( حَلْف )
{ حَلْف }
( عربی )

تفصیلات


حلف  حَلْف

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء کو "ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : حَلْفوں [حَل + فوں (واؤ مجہول)]
١ - قسم، سوگند، عہد و پیمان۔
 وعدے کو جو دیکھو تو وفا ہی نہیں ہوتا قسموں کو جو پوچھو تو وہاں لاکھ حلف ہیں      ( ١٩٢٥ء، شوق قدوائی، دیوان، ٩٨ )
  • swearing (by anything sacred) an oath