حکایت

( حِکایَت )
{ حِکا + یَت }
( عربی )

تفصیلات


حکی  حِکایَت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦١١ء کو قلی قطب شاہ کے "کلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : حِکایَتیں [حِکا + یَتیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : حِکایَتوں [حِکا + یَتوں (واؤ مجہول)]
١ - نقل، قصہ، کہانی، داستان، بات۔
 حکایت ہے ابھی پچھلے دنوں کی کوئی لڑکی تھی ننھی کا منی سی      ( ١٩٧٨ء، ابن انشا، دل وحشی، ٤٥ )
  • narrative
  • narration
  • history
  • story
  • tale
  • romance