اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - تبدیلی، سرکاؤ، ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، جاترا، کوچ، روانگی۔
٣ - اصل کی ضد، ایک کاغذ سے دوسرے کاغذ پر اتارنا، کاپی، منقول۔
٤ - نمونہ، نظیر، مثل، تمثیل۔
٥ - لطیفہ، چٹکلہ، ہنسی کی حکایت، ظرافت کا ذکر
٦ - روایت، کہانی، حکایت، ذکر، بیان۔
٧ - روپ، سوانگ، لپلا، ناٹک۔