مستور

( مَسْتُور )
{ مَس + تُور }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ، چھپایا ہوا۔