ٹیس

( ٹِیس )
{ ٹِیس }
( سنسکرت )

تفصیلات


ترس  ٹِیس

سنسکرت کے اصل لفظ 'ترس' سے ماخوذ اردو زبان میں 'ٹیس' مستعمل ہے اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٧٩٨ء میں سوز کے "دیوان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : ٹِیسیں [ٹی + سیں (یائے مجہول)]
جمع غیر ندائی   : ٹِیسوں [ٹی + سوں (واؤ مجہول)]
١ - درد، تکلیف، پیڑ، کسک، چمک۔
"کھاتے ہی آنکھوں میں ٹیس پڑ گئی"      ( ١٨٩٤ء، حیات صالحہ، ٤٩ )
٢ - شیرازہ، کتاب کی سلائی یا بخیہ، (اصطلاحات پیشہ وراں، 288:4؛ فرہنگ آصفیہ)
  • shooting pain
  • throbbing
  • throb
  • palpitation;  stitch