کسک

( کَسَک )
{ کَسَک }
( پراکرت )

تفصیلات


پراکرت زبان سے ماخوذ مصدر 'کسکنا' کا حاصل مصدر ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیاتِ میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - ہلکا ہلکا درد، ٹیس، ہلکی تکلیف، چبھن، خلش۔
"اُمید اور نا امیدی کا تصادم جمالیاتی لہروں کو اس طرح خلق کر دیتا ہے کہ باطن کی کسک سے ایک پراسرار رشتہ قائم ہو جاتا ہے۔"      ( ١٩٨٨ء، فیض احمد فیض عسک اور جہتیں، ٢٢١ )
  • lassitude and aching (premonitory of fever) dragging or breaking pain (in the limbs);  pain
  • ache;  a stitch.