رجحان

( رُجْحان )
{ رُج + حان }
( عربی )

تفصیلات


رجح  رُجْحان

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مشتق ہے اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٦١١ء میں "قلی قطب شاہ" کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع   : رُجْحانات [رُج + حا + نات]
جمع غیر ندائی   : رُجْحانوں [رُج + حا + نوں (و مجہول)]
١ - طبعیت یا ذہن وغیرہ کا قدرتی یا فطری جھکاؤ اور رغبت، توجہ، میلان۔
"پڑھنے والے کا رحجان جدھر ہو وہ اسی طرف کا رخ کرے"      ( ١٩٨٤ء، روایت اور فن (ترجمہ)، ١١٧ )
  • tendency
  • inclination
  • leanings