معجون

( مَعْجُون )
{ مَع + جُون }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) کوئی مرکب پسی ہوئی ہوئی دوا جو شہد یا قندکے قوام میں گوندھ کر بنائی جائے اور عموماً جس میں بھنگ یا افیون کے اجزائے ترکیبی شامل ہوں۔
صفت ذاتی
١ - گوندھا ہوا، خمیر کیا ہوا، مرکب، باہم آمیختہ، ملا ہوا۔