پھاوڑا

( پھاوْڑا )
{ پھاوْ + ڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


پرش  پھاوْڑا

سنسکرت میں اسم 'پرش' سے ماخوذ 'پھاوڑا' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشنِ عشق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم آلہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : پھاوْڑے [پھاوْ + ڑے]
جمع   : پھاوْڑے [پھاوْ + ڑے]
جمع غیر ندائی   : پھاوْڑوں [پھاوْ + ڑوں (و مجہول)]
١ - بیلچے کی طرح کا ایک آلہ جس سے مٹی وغیرہ کھودتے اور زمین صاف کرتے ہیں اکثر چوڑا کیے لوہے میں لکڑی کا بِیٹا لگا کر بنایا جاتا ہے، کسلا، کسی۔
"میں نے ایک دن مٹی کے ایک تودے پر پھاوڑا مارا۔"      ( ١٩٠٧ء، شعرالعجم، ٢٢٤:١ )
  • mattock
  • shovel
  • spade