مول

( مُول )
{ مُول }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درخت کی جڑ، بیخ؛ کاروبار میں لگایا ہوا یا قرضے میں لیا ہوا اصل سرمایہ، زرِ اصل، اصل پُونجی (سود یا نفع وغیرہ کے علاوہ)۔