تلبیس

( تَلْبِیس )
{ تَل + بِیس }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - لباس پوشی، (مجازاً) بہروپی کا لباس پہننا، ایسا بناؤ سنگھار جس سے دھوکا دیا جاسکے۔