معطی

( مُعْطی )
{ مُع + طی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عطا کرنے والا، بخشنے والا، عطیہ دینے والا، چندہ دینے والا۔