سپریم

( سُپْرِیم )
{ سُپ + رِیم }
( انگریزی )

تفصیلات


Supreme  سُپْرِیم

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء کو "جنگ" کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - اعلٰی، اضل، ارفع۔
"عوامی آزاد فوج کی سپریم کمان کے قیام کی تعریف کی ہے۔"      ( ١٩٦٩ء، جنگ، کراچی، ١٠ جنوری، ٨ )
  • Supreme